اُس کی ہر بات سمجھ آئے
ضروری تو نہیں


اُسکو ہر بات سمجھ آئے
ضروری تو نہیں


عشق ہم کو بھی ہوجائے
ضروری تو نہیں


ہو کے چھو جائے جنون کو
یہ ضروری تو نہیں


وہ جو مل جائے تو زندگی لگے آسان
جو نہ ملے تو کچھ بھی نہ بھائے
ضروری تو نہیں
اُس نے وعدہ تو کیا تھا


آج آنے کا
پر وہ واقعی میں بھی آجائے
ضروری تو نہیں


تانیا

Advertisements