اب اگر بھولو تو اتنا یاد کر لینا
بھول کر بھی لوگ اکثر یاد آتے ہیں


ہاں ہوا کا رخ اگر معلوم نا بھی ھو
بادِ صبا کے ساتھ چلنا سیکھ جاتے ہیں


یاد میری کے بغیر بی معنیٰ لگتے تھے
کیا وہ سارے پل تمہیں بھی یاد آتے ہیں؟


با ت یہ جاناں تمھاری ہوبھی سکتی ہے
پیار میں تو لوگ سب کیا یوں نہیں ہوتے؟


جو ملا دستو گریباں زندگی سے تھا
جو سکوں میں ہوں کہاں وہ لوگ بستے ہیں؟

Advertisements