اس نے چاھا

اس نے سو چا

اس نے پوچھا ہوگا

میرا رستا

میری منزل

میرا مسکن ھے کہان؟

اس نے جانا

اس نے ڈھونڈھا

اس نے پایا ھوگا

میرا رستا

میری منزل

میرا مسکن ھے جہان

Advertisements