ا پنے اندر کی وحشت کو زارا تولو

بولو کتنی ھے؟

اپنے ھونٹوں کی

پیاس کو زارا ناپو

کہو کتنی ھے؟

کتنے لہو کے پیالوں سے بجہہ پائے گی؟

کتنے خون کے فواروں سے

رج پائے گی؟

کہو کتنی ھے؟

سرخ آستینوں

پتہر سے چہلے سینوں کو

دیکہنے کی

ان خونی آنکہوں کوخواھش

کہو کتنی ھے؟

یہ لہو کی پیاس کہو کتنی ھے

اندر کی زمین بے احساس

 کہو کتنی ھے؟

جلا د یتی ھے جو پھول و شجر  کو پل میں 

  دل میں وہ آگ

کہو کتنی ھے؟

Advertisements