جب تارے بارش کے موسم مین

گُھل مل جائیں گے

جب ساون رت میں

 بادل برسیں گے ترسائیں گے

تب ملیں گے

جب یہ بادل پھر گھر آئیں گے

جب نیناں بارش میں بھیگیں گے

اور تھم جائیں گے

پنچھی ڈالی پہ جھولٰیں گے

اور اترائیں گے

تب ملیں گے

جب یہ بادل پہر گھر آئیں گے

Advertisements