اکثر یہ دیکھا گیا ھے کہ کسی ایسے خاندان میں جس میں بیشتر افراداپنی صلاحیتوں کہ بنیاد پہ آگے بڑھنے اور ترقی کرنے کی صلاحیت نہ رکھتےھوں اس خاندان میں اگر کوئی غیر معمولی شخص پیدا ھو جائے اور اپنی صلاحیتوں کے بل بوتے پر نام بنا لے تو اس کے سارے رشتیدار ایسے اس کے گرد حصار بنا لیتے ھیں کہ وہ شخص اپنے بیوی بچوں کو بھی بھول جاتا ھے اور اپنے گھر کے لوگوں کی حد سے زیادہ مفاد پرست خوشامد کو بھی نھیں سمجھ پاتا اور اس کے قریبی رشتیداروں کا وہ خوشامدی ٹولا مرتے دم تک اسے اس حصار سے آزاد نھیں کرتا۔ یہ خوشامدی ٹولا اس شخص کی زات سے مرتے دم تک اپنے مفادات کو نچوڑتا رھتا ھے اور کسی گدھ کی طرح اس اعظیم شخص کے مرنے کے بعد بھی اسی طاق میں رھتا ھے کہ کیسے اس کے نام کو استعمال کرکے اپنی اگلی سات پشتوں تک فائدے حاصل کرتا رھے ۔

Advertisements